فلموں کی کامیابی کیلئے معمول سے ہٹ کر نئے موضوعات تلاش کیساتھ ٹیکنالوجی کو بھی اپنانا ہوگا‘ ثناء
ضروری نہیں اگر کسی فلم کی کہانی محبت اوررومانس کے گرد گھومتی ہے تو اس میں کامیڈی کو شامل نہیں کیا جا سکتا
اتوار 6 جنوری 2019 11:30
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ اب لوگ روایتی فلموں سے بیزار ہو چکے ہیں اور وہ کچھ نیا چاہتے ہیں ۔
ہمارے معاشرے میں اتنے موضوعات ہیں جنہیں سکرپٹ کی صورت دیکھ کر اس پر فلم بنائی جا سکتی ہے ۔ اس کے ساتھ ہمیں ٹیکنالوجی کے بھی تجربات کرنا ہوں گے ، ہالی ووڈ اوربالی ووڈ کی فلموں میں ایک جدت ہوتی ہے جس کی وجہ سے لوگ ان فلموں کی جانب راغب ہو جاتے ہیں ۔ ثناء نے کہاکہ فلم بھی میڈیا ہے اور اس کے ذریعے ہم معاشرے کی اصلاح کا کام لے سکتے ہیں اس کے لئے حکومت کو بھرپور منصوبہ بندی کرنی چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.