دُبئی:13 سالہ بچی سے جسم فروشی کی اطلاع دینے والابھی گرفتار
مخبری کرنے والا نوجوان خود بھی بچی سے کئی بار جنسی ہوس پُوری کر چُکا تھا
محمد عرفان پیر 7 جنوری 2019 14:32
(جاری ہے)
تاہم کئی مہینوں پر محیط تعلق کے دوران وہ اس کم سن لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو گیا اور اُسے اس جہنم سے عذاب دلانے کے لیے سوچ بچار کرنے لگا۔
اُس نے قحبہ خانے کے مالک کو کہا کہ وہ اس کم عمر لڑکی سے دھندا کرانا چھوڑ دے۔ اس پر بات خواتین کا دلال اُس سے اُلجھ پڑا۔ نوجوان نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ جس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر اس کے مالک کو گرفتار کر لیا اور بچی کو برآمد کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ تاہم بعد کی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ پولیس کو اطلاع دینے والا نوجوان خود بھی کئی بار بچی سے جنسی لذت حاصل کر چُکا تھا۔ جس پر اس نوجوان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ قحبہ خانے سے گرفتار دیگر دو طوائفوں نے بھی تصدیق کی کہ اُن کا دلال بچی سے جسم فروشی کروانے کے علاوہ خود بھی اُسے درجنوں بار زیادتی کا نشانہ بناچکا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.