ڈی جی خان آرٹ کونسل حسن قرآت ، نعت کے مقابلہ جات
جمعرات 10 جنوری 2019 18:49
(جاری ہے)
مقابلہ جات میں حصہ لینے والے بچے، بچیاں 2سے 3منٹ کی کسی موبائل سے اپنی قرآت یا نعت کی ویڈیو ریکارڈ کریں اور ڈی جی خان آرٹ کونسل کے اس واٹس ایپ نمبر 0333-3491762 پر اپنا نام، ولدیت، پتہ، عمر اور کیٹیگری کے ساتھ واٹس ایپ کر دیں۔
ابتدائی سکرونٹی کے عمل کے بعد ججز کا پینل اپنا رزلٹ جاری کرے گا۔ اگر آپ لائیومقابلہ کے لئے کوالیفائی کریں گے تو آپ کو اسی نمبر پر مطلع کیا جائے گا۔ ان مقابلہ جات کے پوزیشن ہولڈرز میں پہلا انعام 10ہزارروپے ،دوسرا انعام 6 ہزار روپے اور تیسرا انعام 4ہزارروپے دیا جائے گا ۔مزید معلومات کے لئے اوپر دیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.