لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 10 جواریوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
منگل 15 جنوری 2019 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رحمت پور پولیس نے دوران چیکنگ ملزم عرفان بلیدی کو چرس سمیت اور آریجا پولیس نے دوران چیکنگ روپوش ملزم ربنواز سانگی کو گرفتار کرلیا۔
دوسری جانب بقاپور پولیس نے شہری مور بگھیو کی چوری کی گئی دو عدد بھینسیں برآمد کرواکر مالک کے حوالے کردی جبکہ رحمت پور اور رتوڈیرو پولیس نے جوا کے اڈوں پر چھاپے مارکر 10 جواریوں نثار، صابر، حسن، علی حیدر، شیزان، طارق، محمد بخش، بابر، ساجد اور رسول بخش کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سات موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گرفتار تمام ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.