اسلام آباد انتظامیہ نے ا وورسیز پاکستانیز فائونڈیشن ویلی زون فائیو میں غیر قانونی قابضین سے 120 کنال اراضی واگزار کرا لی
منگل 15 جنوری 2019 23:54
(جاری ہے)
منگل کو ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وزیراعظم کی ہدایت پر وزارتی کمیٹی جو کہ وزیر مملکت برائے داخلہ کی سربراہی میں بنائی گئی ہے، نے منگل کو زون فائیو اسلام آباد میں آپریشن کیا۔
اس آپریشن کے دوران 102 کنال اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزار کرا لی گئی جس کی مالیت 1.2 بلین ہے۔ آپریشن کے دوران زمینوں کے مقامی قابضین نے مزاحمت کی تاہم ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے صورتحال پر قابو پا لیا اور کسی بھی نظم و ضبط کے بغیر زمین کا قبضہ حاصل کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.