سابق جنوبی افریقن کرکٹر شین برگر سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر
بدھ 16 جنوری 2019 11:10
(جاری ہے)
شین برگر نے اپنے بیان میں کہا کہ سکاٹش کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونا میرے لئے اعزاز ہے اور میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ اپنے تجربے کی روشنی میں سکاٹ لینڈ ٹیم کی بہتری کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ شین برگر اس سے قبل جنوبی افریقن اے ٹیم اور سی ایس اے نیشنل اکیڈمی کے ساتھ بھی بطور اسسٹنٹ کام کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کئی ٹی ٹونٹی ریکارڈز توڑنے کے قریب
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.