واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں ’’ڈیسکون کرکٹ گالہ‘‘ 2019کا انعقاد
سلطان اوردار ڈیولز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،ڈیسکون فیملی گآلہ کے موقع پر کھیلا جائے گا
بدھ 16 جنوری 2019 15:14
(جاری ہے)
ڈیسکون کی دس ٹیموں نے دو پولز میں میچ کھیلے اور کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے سپارٹنز اورقلندر، دار ڈیولز اوررائزنگ سٹارز، ٹائیگرز اور کلیٹوس ، گلیئٹرز اور سلطان مد مقابل آئیں۔
سیمی فائنل میں سپارٹنز بمقابلہ سلطان اور دار ڈیولز بمقابلہ کلیٹوس مد مقابل تھیں اور سلطان اوردار ڈیولز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لی جس کا انعقاد ڈیسکون فیملی گآلہ کے موقع پر کھیلا جائے گا۔ اختتام پر پر چیف آرگنائزر فہیم بٹ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ٹورنامنٹ میں ملازمین کی کثیر تعداد اپنی فیمیلیز کے ہمراہ بطور شائقین شریک ہوئے اور اپنی پسند کی ٹیموں کو داد دیتے رہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.