تمباکوکی مقامی کمپنیوں پر انکی استطاعت کے مطابق ٹیکس عائدکیاجائیگا، کلثوم پروین
بدھ 16 جنوری 2019 17:46
(جاری ہے)
اس موقع پر تمباکوکمپنی مالکان اورکاشتکاروںکے نمائندوںسے خطاب کرتے ہوئے سینٹ کی خصوصی کمیٹی کی کنوینئرکلثوم پروین نے کہاکہ ہمیںاندازہ ہے کہ جوذرائع ملٹی نیشنل کمپنیوںکے پاس ہے مقامی کمپنیاں ان سے محروم ہیں، ایک ہی صوبے میں تمباکو منتقلی کے دوران ٹیکس حصولی کے حوالے سے بھی فیڈرل بورڈآف ریونیوکے حکام سے معاملات طے کریںگے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں دراک ہے کہ خیبرپختونخوا میں20ہزارتمباکو کی بھٹیاں ہیں جن سے لاکھوں لوگوںکا روزگار وابستہ ہے، ملٹی نیشنل اورمقامی تمباکوکمپنیوںمیںٹیکس فرق سے نہ صرف انڈسٹری کوفروغ ملے گا بلکہ روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوںگے اور ٹیکس حصول میںآسانی بھی ہوگی، تمباکو سیکٹرکے ٹیکس حصولی میں64ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جومعیشت کیلئے نقصان دہ ہے۔کمیٹی کے ممبرسینیٹردلاورخان نے کہاکہ ہم ملٹی نیشنل کمپنیوںکے ہرگزخلاف نہیں،انکی سرمایہ کاری کوبھی خوش آمدیدکہتے ہیں، پارلیمنٹ میںتمباکوکی ملٹی نیشنل اورمقامی کمپنیوں کو زیربحث لایاجائے اوردونوںکا موازنہ کرنے کے بعدٹیکس عائدکیا جائے۔اس موقع پرتمباکوکمپنیوںکے مالکان اورتمباکوکاشتکاروںکے نمائندوںنے کمیٹی کوتمام مشکلات سے آگاہ کیا گیا جس پر کمیٹی نے انکی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.