کوئٹہ ، باچاخان بابا اور ان کے رفقا کی جدوجہد اور قربانیاں پورے خطے کے انسانوں کے لئے مشعل راہ ہیں، ارباب غلام ایڈووکیٹ
جمعرات 17 جنوری 2019 00:00
(جاری ہے)
اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ باچاخان بابا نے انتہائی کٹھن اور سخت حالات میں قوم اور وطن کی ترجمانی کرتے ہوئے انگریزسامراج کو للکارا اور اس کے بعد بھی انہوں نے پوری زندگی مظلوموں کا ترجمان بن کر اور ظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کرتے ہوئے جدوجہد کی۔
باچاخان ، خان عبدالولی خان اور ان کے رفقا کی قربانیاں نہ صرف پشتونوں بلکہ تمام قومیتوں کے لئے مشعل راہ ہیں انہوں نے کہا کہ باچاخان اور خان عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقاریب میں نیشنل لائرز فورم کے اراکین بھرپور شرکت کریں گے اور دونوں شخصیات کو بھرپور خراج عقیدت پیش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.