ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں140 ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان107ویں نمبر پر ہے،
حکومت نے درجہ بندی میں بہتری کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں، وزیر پارلیمانی امور انجینئر علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں جواب
جمعرات 17 جنوری 2019 14:38
(جاری ہے)
جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران عبدالقادر پٹیل کے سوال کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور انجینئر علی محمد خان نے بتایا کہ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے عالمی مسابقت انڈیکس 2018ء پر تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کی 140 ممالک میں درجہ بندی 107ہے‘ جی سی آئی میں کم درجہ کی وجوہات میں پالیسی عدم استحکام‘ ٹیکس شرحیں اور ضوابط‘ تجدید کی ناکافی استعداد‘ فنانس تک کم رسائی‘ غیر موزوں بنیادی ڈھانچہ اور نظم و نسق کے مسائل شامل ہیں۔
2014ء میں یہ درجہ 144 ممالک میں 129واں تھا۔ حکومت نے درجہ بندی میں بہتری کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ فنانشل سسٹم 109 سے 89 درجہ پر آگیا ہے۔ صحت کے شعبہ میں درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ ادارے آہستہ آہستہ بہتری کی طرف آرہے ہیں جن شعبوں میں تنزلی ہوئی ہے ان کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.