جمعہ کی صبح بجلی کی 13366 میگاواٹ طلب کے مقابلہ میں پیداوار 14 ہزار 500 رہی، ترجمان وزارت توانائی

جمعہ 18 جنوری 2019 23:19

جمعہ کی صبح بجلی کی 13366 میگاواٹ طلب کے مقابلہ میں پیداوار 14 ہزار 500 رہی، ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) وزارت توانائی کے ترجمان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جمعہ کی صبح بجلی کی 13366 میگاواٹ طلب کے مقابلہ میں پیداوار 14 ہزار 500 رہی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں تھا۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق تمام ڈسٹری بیوشن پاور کمپنیاں ڈیمانڈ کے مطابق بجلی فراہم کر رہی ہیں تاہم جن علاقوں میں لائن لاسز اور بجلی کی چوری ہے وہاں پر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :