سینیٹ کی تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس میں ہوںگے

منگل 22 جنوری 2019 13:18

سینیٹ کی تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس میں ہوںگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) سینیٹ کی تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کل (بدھ کو) پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوںگے۔

(جاری ہے)

سینٹ سیکرٹریٹ کے جاری نوٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ، قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل اور قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :