وفا قی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کر یک ڈائون ، 11 ملزمان گرفتار

قبضہ سی1کلو 635گر ام چرس ،220گر ام ہیر وئن ،11بو تلیں شراب ، 08کین بئیرن اور مو با ئل فون برآمدن، ملزمان کیخلاف مقدما ت درج

منگل 22 جنوری 2019 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2019ء) وفا قی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کر یک ڈائون کے دوران پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت 11 کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1کلو 635گر ام چرس ،220گر ام ہیر وئن ،11بو تلیں شراب ، 08کین بئیرن اور مو با ئل فون بر ا?مدن کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ،مزید تفتیش جا ر ی ہے،ایس ایس پی ا? پر یشنز اسلام ا? باد وقار الدین سید نے کہا کہ منشیا ت فروشی جیسے مکر وہ دھند ہ کو کسی بھی صورت بر داشت نہیں کیا جاسکتا ایسے گھنا ئو نے جر ائم کے مرتکب افرادکے خلاف بلاتا خیر سخت کا رروائی کی جائے ، منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کو جا ری رکھیں اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی صدر ملک نعیم اقبا ل کی ہد ایت پر ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل کی زیر نگر انی پولیس ٹیم نے انسداد منشیا ت مہم کے دوران منشیا ت فروشی میں دو ملزمان ملک دلدار اور شہر یا رن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 220گر ام ہیر وئن ، 155گر ام چرس بر ا?مد کرلی جبکہ مقدمہ نمبر 242/16 تھا نہ تر نول میں عدالتی مفرر عادل خا ن ولد سپین گل ، تا ج بر ولد مہر ا خا ن ، مو سیٰ خا ن ولد طو ر خا ن کو گرفتار کر لیا ،ن جبکہ غیر قا نو نی طر یقہ سے گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر ملزم سا جد حسین کو گرفتار کر لیا ، سی ا?ئی اے پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبا ل نے دو ملزمان لیا قت اور ما مو ن الر شید کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1کلو 480گر ام چرسن بر ا?مد کرلی ،ن جبکہ ملزم یا سر سے 11بو تلیں شراب اور 8کین بئیر کے بر ا?مد کرلیے، تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کرکے اس سے دو عدد مو با ئل فون برا?مد کرلئے ، تھا نہ نیلور پولیس نے ملزم جنید محمود کو گرفتار کرکے ا? لہ ضرر چھر ی بر ا?مد کر لی ، ایس ایس پی ا? پر یشنز اسلام ا? باد وقار الدین سید نے کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کر یک ڈائون جا ری ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہدایت جار ی کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشوں اور جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کر یک ڈائون کر تے ہوئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکونن ن بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے۔ شہر یو ں کے جا ن وما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلتن لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔