لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

منگل 22 جنوری 2019 23:10

لاہور۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر103اور برائلر گوشت161 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن110روپے میںفروخت ہوئے۔