ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) نے قاریہ کی خالی آسامیوں پر تعیناتی کے آرڈر جاری کردیئے
جمعرات 24 جنوری 2019 15:40
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) فائزہ شفیع نے این ٹی ایس پاس کرنے والی ٹیچرز کے آرڈر جاری کر دیئے ہیں، زیادہ تر امیدواروں نے جمعرات کو خود دفتر حاضر ہو کر اپنی تعیناتی کے آرڈر وصول کرلئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) فائزہ شفیع کا کہنا ہے کہ تمام امیدواروں کے آرڈر میرٹ پر کئے گئے ہیں، پانچ امیدواروں کو سکروٹنی کے بعد ان کی تعیناتی کے آرڈر جاری کئے گئے ہیں۔ جمعرات کو ڈی ای او آفس سے نئی تعینات ہونے والی کچھ ٹیچرز نے خود حاضر ہو کر اپنے تعیناتی کے آرڈر وصول کر لئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.