لالہ موسی، تھانہ لاری اڈا نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، شراب کی چالو بھٹی،بھاری مقدار میں شراب برآمد

جمعہ 25 جنوری 2019 20:36

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2019ء) تھانہ لاری اڈا نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شراب کی چالو بھٹی ،بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دوران گشت کالوپورہ کے رہائشی عمر انصاری سے چر س ،عامر شہزاد عرف پیا سے شراب ،محمد رمضان سے شراب ،محمدشفیع ساکن محلہ گڑھی احمد آباد سے چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ عنوان :