بیکی لنچ ایک عام ریسلر سے ڈبلیو ڈبلیو ای کی سپراسٹار بن گئی
32 سالہ بیکی لنچ کا اصل نام ربیکا کوین ہے جو 15 سال کی عمر سے پروفیشنل ریسلنگ کا حصہ ہیں
جمعہ 1 فروری 2019 11:49
(جاری ہے)
اگلے سال سر کی سنگین انجری کے باعث جو کہ کیرئیر کا اختتام کا باعث بن سکتی تھی، انہیں وقفہ لینا پڑا اور 6 سال بعد رنگ میں واپسی ہوئی۔
2013 میں بیکی لنچ نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے معاہدہ کیا اور پرانے نام چھوڑ کر نئے نام کے ساتھ ریسلنگ کیرئیر کا آغاز کیا۔اپنے لباس کا ڈھنگ، بولنے کا انداز اور مخصوص ادا سب پہلے سے مختلف اور ان کی شخصیت سے مطابقت رکھتے تھے۔نومبر 2018 میں ڈبلیو ڈبلیو ای کی بیک اسٹیج سیکیورٹی نے بیکی لنچ کو رونڈا روسی سے دور رہنے کا حکم دیا کیونکہ خطرہ تھا کہ ریورس آرم بار سے وہ را ویمن چیمپئن کی ہڈیاں نہ توڑ دیں۔مگر کچھ لمحے بعد وہ رنگ میں گئیں اور 7 حریف ریسلر کا سامنا کیا جس کے بعد وہاں متعدد خواتین ریسلرز ایک دوسرے سے لڑنے لگیں۔جب شو کا اختتام ہوا تو بیکی لنچ کا چہرے پر خون بہہ رہا تھا اور ایک مسکراہٹ موجود تھی جسے اب ڈبلیو ڈبلیو ای کے موجودہ عہد کے چند اہم ترین لمحات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔بیکی لنچ کی بے خوف فطرت کے باعث لوگ ان کا موازنہ ماضی کے لیجنڈ ریسلر اسٹون کولڈ اسٹیو آسٹن اور موجود یو ایف سی لائٹ ویٹ کونر میکگریکور سے کرتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.