موسیقی سے وابستہ لوگوں کو وہ مقام نہیں ملا جو انہیں ملناچاہئے،جوجی علی خان
جمعہ 1 فروری 2019 12:17
(جاری ہے)
گلوکاروں کو میڈیکل اور دیگر سہولتیں دی جائیں تاکہ یہ لوگ اپنے اصل میوزک کلاسیکی موسیقی کو بچا لیں۔
انہوں نے کہا کہ آج ٹیلی ویژن کا دور ہے ٹی وی چینلز ہر وقت سنسنی خیزی پھیلاتے ہیں کچھ وقت موسیقی کو بھی دے دیں اور موسیقی کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کریں جب عوام میں موسیقی کا شعور بیدار ہو گا تو موسیقی خود بخود ترقی کرے گی۔جوجی علی خان نے کہا کہ ہمارے ہاں موسیقی اور فن گائیکی سے وابستہ لوگوں کو وہ مقام نہیں دیا جا رہا ہے جو انہیں دینا چاہئے مجھے لوگ کہتے ہیں کہ اب لوگ کلاسیکی موسیقی نہیں سنتے۔ میں انہیں کہتا ہوں کہ اگر سنائیں گے تو سنیں گے ناں مجھے امید ہے کہ پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کلاسیکی موسیقی کو عروج ملے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.