اٹلی میں زیادہ بچے پیدا کرنے پر حکومت کی جانب سے پرکشش مراعات کا اعلان

لوکانا میں آباد ہونے والے فی کس بچے کو مقامی حکومت سوا لاکھ پاکستانی روپے تک کی رقم ادا کرے گی

جمعہ 1 فروری 2019 15:19

اٹلی میں زیادہ بچے پیدا کرنے پر حکومت کی جانب سے پرکشش مراعات کا اعلان
لوکاٹا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2019ء) اٹلی کے گائوں لوکانا کی انتظامیہ نے آبادی انتہائی کم ہونے کے بعد وہاں آباد ہونے والوں کے لیے پرکشش مراعات کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لوکانا کی انتظامیہ نے کہا کہ شادی شدہ جوڑوں کو بچے پیدا کرنے پر الگ مراعات دیں گے۔ لوکانا میں آباد ہونے والوں کو بچے پیدا کرنے پر مقامی حکومت ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی سوا لاکھ پاکستانی روپے تک کی رقم ادا کرے گی۔

متعلقہ عنوان :