مسلم لیگ (ن) کے ایک اور ایم این اے نیب کے ریڈار پر آ گئے
احسان الحق باجوہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع
ہفتہ 2 فروری 2019 19:58
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بہاولنگر سے لیگی رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔جس پر نیب نے احسان الحق باجوہ، انکی بیوی، بچوں کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ نیب نے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے 4 فروری تک مکمل ریکارڈ مانگ لیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پولیس نے غیرملکی متاثرہ خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کیس میں نامزد ملزم ’’باس‘‘ کو پکڑ لیا
-
نتھیا گلی‘مورتی‘ڈونگلہ گلی اورچھانگلہ گلی سمیت گلیات میں بیشتر ملٹی سٹوری عمارتوں کو جیولوجیکل سروے کے بغیر تعمیر کے این او سی جاری کیئے جانے کا انکشاف
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، پولیس کی ساری کہانی جھوٹی قرار؟
-
حکومت کی عوام دشمن معاشی پالیسیاں مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا سبب بن چکی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
اب سوال یہ ہے کہ لاہور پولیس نے لڑکیوں کی برآمدگی کی جھوٹی کہانی کیوں بیان کی؟
-
ٹکر کے بعد خواتین کے گاڑی سے اُترنے اور مکینک کی دکان میں پناہ لینے کی تصویر نجی ٹی وی پر آن ایئر ہوگئی
-
ایم کیو ایم آج بھی عوامی مینڈیٹ کے بجائے شارٹ کٹ سیاست پر یقین رکھتی ہے
-
ایم کیوایم نے وفاقی حکومت سے علیحدگی اور استعفے دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی سخت دھمکی دے دی
-
گریٹ بیرئیر ریف ’خطرات کے شکار‘ عالمی ورثے کی فہرست سے باہر
-
اقتدار ہمیشہ عارضی ہوتا ہے، مگر ظلم کے فیصلے تاریخ میں محفوظ رہتے ہیں
-
-وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بارے اہم اجلاس
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی اویاک کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.