عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
پوپ فرانسس کا ایئرپورٹ پر استقبال ابوظہبی کے فرمانروا شیخ محمد بن زاید النہیان نے کیا
محمد عرفان پیر 4 فروری 2019 11:02
(جاری ہے)
شیخ محمد کا کہنا تھا کہ پوپ فرانسس کے اس دورے سے مختلف مذاہب کے درمیان امن، پُرامن بقائے باہمی اور قربت مزید بڑھ جائے گی۔
جبکہ اس دورے سے متحدہ عرب امارات اور ویٹی کن کے درمیان دوستی اور تعاون میں بھی اضافہ ہو گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ سے مذہبی رواداری، اعتدال پسندی اور پُرامن بقائے باہمی کا گہوارہ رہا ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا۔ امارات کا مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کے درمیان مکالمے کے فروغ میں کلیدی کردار رہا ہے۔ امارات نے ہمیشہ غیر رواداری اور انتہا پسندی کی مخالفت ہے۔ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ فراخ دلی اور اعتدال پسندی ہی مملکت کو ترقی دے سکتی ہے۔ اور یہی خصوصیات اس کے عوام کا خاصا بھی ہیں۔ پوپ فرانسس اور الازہر شریف کے اس دورے کی ایک اور بھی اہمیت یہ ہے کہ وہ اس سال کو متحدہ عرب امارات میں رواداری کا سال قرار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.