اسلام آباد ،پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام یوم یکجتی کشمیر کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلے
ہاکی اور فٹ بال کے میچوں میں کشمیر الیون کی کامیابی ، کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم
بدھ 6 فروری 2019 16:46
(جاری ہے)
18 ویں منٹ میں کشمیر الیون کی ریحانہ نے گول کرکے مقابلہ 2-1 کر دیا جو میچ کے اختتام تک رہا۔
کشمیر الیون کے کوچ سہیل جنجوعہ اور پی ایس بی الیون کے کوچ محمد عظیم تھے۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکڑ جنرل منصور احمدخان شیروانی بطور مہمان خصوصی مقابلوں کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔اس موقع پر آغا امجداللہ،محمد اعظم ڈار،راجہ غضنفر جاوید کے علاوہ راناتنویر احمد حاجی غیاث الدین بلوچ بھی موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.