مولانا اسعد محمود کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا

پیر 11 فروری 2019 20:55

مولانا اسعد محمود کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طورپر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا۔