100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( کل)ہو گی

بدھ 13 فروری 2019 18:26

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( کل)ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2019ء) 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ )15فروری کوہو گی ۔

(جاری ہے)

100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ، 1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :