دلیپ کمار کی نواسی نے ویلنٹائن ڈے پر شادی کا اعلان کردیا
سائشا سیہگل اور آریا نے گزشتہ برس تامل رومانٹک کامیڈی فلم’’ گھجنی کانتھ ‘‘میں ایک ساتھ کام کیا تھا
جمعہ 15 فروری 2019 11:41
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی اور اپنے ہونے والے شوہر آریا کی تصویر شیئر کی اور لکھا ’’ ہمارے والدین اور فیملی کی دعائوں کے ساتھ ہم آپ لوگوں کو اپنی زندگی کے سب سے بہترین دن کے حوالے سے بتانے جارہے ہیں، ہم دونوں رواں برس مارچ میں شادی کرنے جارہے ہیں، زندگی کے نئے سفر کیلئے ہمیں آپ کی دعائوں اور نیک خواہشات کی ضرورت رہے گی۔
خیال رہے کہ 38 سالہ جمشید سیتھیرا کتھ کو تامل فلم انڈسٹری میں آریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سائشا سیہگل اور آریا نے گزشتہ برس تامل رومانٹک کامیڈی فلم گھجنی کانتھ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔سائشا سیہگل معروف اداکار سمیت سیہگل اور شاہین بانو کی صاحبزادی اور کنگ آف ٹریجڈی دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کے بھائی سلطان احمد کی نواسی ہیں۔ دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی کوئی اولاد نہیں ہے اس لیے سائشا سیہگل کو ہی ان کی نواسی قرار دیا جاتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.