امریکی پابندیاں نظرانداز‘ترکی کا ایران کیساتھ باہمی تجارت پر تیار
ایران کے ساتھ تجارت کے لیے ترکی ایک بنیادی لائحہ عمل تیار کرنے کو رضامند ہے‘صدراردگان
جمعہ 15 فروری 2019 11:42
(جاری ہے)
اپنے بیان میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے لیے ترکی ایک بنیادی لائحہ عمل تیار کرنے کو رضامند ہے، ایران کے ساتھ کئی نکات پر بات چیت کے اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ترکی ایران کے ساتھ بات چیت و تجارت سے تعلقات مزید بہتر کرنا چاہتا ہے۔
واضح رہے کہ ترکی کی جانب سے ایران سے تعلقات کے بارے میں یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب پولینڈ کے شہر وارسا میں امریکا اور کئی یورپین ممالک کی ایک کانفرنس منعقد ہورہی ہے میڈیا کے مطابق اس کانفرنس کے انعقاد کے مقاصد و مندرجات میں سے ایک ایران کے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنا اور اس پر دباؤ بڑھانا بھی شامل ہے۔یہ بھی واضح رہے کہ ترکی سے قبل خود یورپی یونین ایران سے تجارت کے لیے ایک الگ میکنزم تشکیل دینے کا عندیہ دے چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ،یونیسف
-
حماس کی تجاویزمسترد، اسرائیل کا رفاہ پرحملہ، بمباری میں 5 بچے شہید
-
اسرائیل کو رفح کو نشانہ بنانے کے خطرات سے خبردار کرتے ہیں، سعودی عرب
-
مودی سرکار کے بیروزگاری ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے
-
اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور
-
ہم اپنے ارادوں میں مخلص ہیں، اسماعیل ہانیہ
-
اقوام متحدہ کے ماہرین کی غزہ میں خواتین اور بچوں کے خلاف اسرائیل کے جنسی تشدد اور حملوں کی مذمت
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.