پی ایچ اے اور این ایچ اے کے مابین باہمی شراکت کا معاہدہ طے کرنے کی تیاریاں مکمل

ْنیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو لنک روڈاورکارگوروڈکی تزئین وآرائش کرنے کا معاہدہ زیر غور

جمعہ 15 مارچ 2019 18:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) پی ایچ اے اور این ایچ اے کے مابین باہمی شراکت کا معاہدہ طے کرنے کی تیاریاں مکمل ،نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو لنک روڈاورکارگوروڈکی تزئین وآرائش کرنے کا معاہدہ زیر غورہے ، ذرائع کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مابین باہمی رضامندی وشراکت کا معاہدہ ہو گا

متعلقہ عنوان :