پرائیویٹ سیکٹر نے تعلیمی فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے‘سیکرٹری تعلیمی بورڈ
ابن سینا نے وقت کی ضرورت کے مطابق نسلوں کی آبیاری کرنے کا جو بیڑا اٹھایا ہے اس میں پورا اترا ہے‘راجہ شہپال خان
اتوار 17 مارچ 2019 14:15
(جاری ہے)
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔طلباء و طالبات نے مختلف ٹیبلوز پیش کر کے حاضرین سے زبردست داد وصول کی۔تقریب کا پنڈال والدین ،معززین شہر اور طلباء و طالبات سے بھرا ہوا تھا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ابن سینا ماڈل سائنس کالج بابر محمود بیگ نے مہمانان گرامی کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے ادارے کی مجموعی کارگذاری کی مفصل رپورٹ پیش کی اور اہداف کے حوالے سے ادارہ کے جملہ سٹاف کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ چیلنجز سے نبرد آزما ہونا آسان نہیں مگر اس چیلنج کو ہماری ٹیم نے بہت سنجیدگی سے لیا ہے ہم ان والدین کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اتریں گے جن کے بچے ہمارے پاس تعلیم کے سلسلہ میں زیر تربیت ہیں،انشااللہ ابن سینا ماڈل سائنس کالج و سکول لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے دستیاب صلاحیتوں کا ایمانداری سے استعمال کرتے ہوئے نسل نو کی تعلیم و تربیت کا کام کرتا رہے گا۔تقریب میںکنوینئرارمغان ادب انٹرنیشنل محمد بشیر دانش بیگ،فیصل منیر مغل،عشرت تنویر قریشی،ماجد آرائیں،صدر پریس کلب زاہد آصف سلطان،شہباز علی حیدری،جاوید بھٹی ،سیاسی و سماجی رہنمائوں اور والدین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.