اسلام آباد ہائی کورٹ، میگا منی لانڈرنگ کیس کے ملزم خواجہ نمرمجید 2 اپریل تک کی عبوری ضمانت منظور
پیر 18 مارچ 2019 23:56
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے راجہ رضوان عباسی ایڈ?ووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے 6جولائی 2018کوجعلی بنک اکاؤنٹس کامقدمہ نمبر4درج کیا جس میں ان کے موکل پر براہ راست کوئی الزام نہیں۔
استدعاہے کہ نیب کو گرفتاری سے روکاجائے۔ سماعت کے دوران وکیل نے کہاکہ منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس سے نمرمجید کا کوئی تعلق نہیں،عدالت نیب کو نمرمجید کے خلاف کیسز کی تفصیلا ت فراہم کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے نیب کو 2 اپریل تک نمر مجید کی گرفتاری سے روکتے ہوئے کو نیب کے سامنے پیش ہو کر شامل تفتیش ہونے کی ہدایت جاری کردی۔بشارت راجہمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.