رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ

منگل 19 مارچ 2019 21:00

رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 139 روپے 20 پیسے اور قیمت فروخت 139 روپے 70 پیسے رہی جبکہ ڈالر کی انٹر بنک قیمت 139 روپے میں مستحکم دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ عنوان :