پی ایس او کا مالی بحران میں شدت، واجبات 320 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

منگل 19 مارچ 2019 23:44

پی ایس او کا مالی بحران میں شدت، واجبات 320 ارب روپے سے تجاوز کر گئے
ؑاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) پی ایس او کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا واجبات 320 ارب روپے سے تجاوز کر گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس پی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور پی ایس او کے واجبات 320 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں پارو سیکڑ پی ایس او کا سب سے بڑا نادھندہ ہے اور پاور سیکڑ کے زمہ 205 ارب روپے واجب الاداہیں پاور سیکٹرز میں چینکوز 133 ارب روپے جبکو 52 ارب روپے کیپکو 19 ارب روپے کا نادھندہ ہے پی آئی اے 17 ارب 60 کروڑ سوئی نادرن 67 ارب روپے کا نادھندہ ہے۔

متعلقہ عنوان :