ضلعی انتظامیہ لاہور نے لبرٹی میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت لبرٹی گول چکر میں پودا لگایا
بدھ 20 مارچ 2019 20:10
(جاری ہے)
مہمانوں نے لوگوں میںآگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے۔علاوہ ازیںمحکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے کلین اینڈ گرین مہم کے تیسرے روز گرلز گائیڈ سنٹر نیو مسلم ٹائون لاہور میں آگاہی مہم تقریب کا انعقاد کیا گیا اور آ گاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اساتذہ اور طلباء میں پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے ۔کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے کیمپ بھی لگایا گیا ۔ کیمپ میں ہینڈ واش کے بارے میں آگاہی دی گئی اور بچوں کو صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔سکول انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کی کلین اینڈ گرین مہم کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.