مہوش کے بعد عائشہ عمر’’ تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں
اپنے ملک کے لیے اسی طرح فخرکاباعث بنتی رہوں گی،فائونڈیشن انتظامیہ کا شکریہ‘ عائشہ عمر
جمعہ 22 مارچ 2019 12:04
(جاری ہے)
عائشہ عمر نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے اپنی خوشی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئرکرتے ہوئے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ میں اپنے ملک کے لیے اسی طرح فخر کا باعث بنتی رہوں گی۔
تاہم سوشل میڈیا صارفین کو عائشہ کو ’’تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنا ہضم نہیں ہورہا اور انہوں نے مہوش حیات کی طرح عائشہ عمر کو بھی یہ اعزاز ملنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عائشہ عمر بطور ماڈل اچھی ہے پر یہ اس ایوارڈ کے قابل نہیں، کوئی ایک کام بتادو عائشہ کا جس کی وجہ سے انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے شرم کی بات ہے۔کچھ صارفین نے عائشہ عمرکے ساتھ مہوش حیات کوبھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا پہلے مہوش اور اب عائشہ، ایسا کیا کیا ہے دونوں نے کہ انہیں اعزازات سے نوازا جارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.