مارچ کا دن ایک سنگ میل کی حیثیت ہے،طارق حلیم
امن و خوشحالی کیلئے پاکستان کی افواج اور قوم کا جذبہ لازوال ہے،سابق صدر ایف پی سی سی آئی
جمعہ 22 مارچ 2019 17:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کا دن بر صغیر کی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے،بلاشبہ 23 مارچ 1940ء ہمارے باعظمت آبائو اجداد کے اُس کٹھن سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے جو انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ریاست کے قیام کیلئے طے کیا اور کئی سال کی جدوجہد کے بعد ہمارا پیارا ملک پاکستان معرض وجود میں آیا جہاں ہم عزت و وقار کے ساتھ اپنے روز و شب بسر کر رہے ہیں‘ ایک الگ ملک کا قیام ہمارے اسلاف کے غیر متزلزل عزم‘ بلند ہمت اور تن من دھن کی قربانیوں کا ثمرہ ہے جوقائداعظم محمد علی جناح کے دور اندیش اور فقید المثال قیادت میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند متحد ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان ہی ملک کی ترقی وبقا کا ضامن ہے، 23مارچ تجدید عہدوفا کا دن ہے آج اسی جذبہ کو بیدار کرنے کی ضرورت اور ہمیں پھر سے ایک قوم بننا ہوگاتاکہ بانی پاکستان قائداعظمؒ کا ایک جمہوری، اسلامی اور فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے،یوم پاکستان کے اس یادگار موقع پر میں تمام اہلیان پاکستان کو پرجوش مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.