ٌسرگودھا ، محکمہ پبلک ہیلتھ سولنگ، فراہمی و نکاسی آب کی دو سوسے زائد سکیمیں التوا کا شکار
جمعہ 22 مارچ 2019 23:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع سرگودھا سمیت خوشاب، میانوالی، بھکر میں شہریوںکو کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے سولنگ، سیوریج، فراہمی آب سمیت دیگر منصوبے شروع کئے گئے لیکن حکومت کی جانب سے فنڈز کی بندش کے باعث ڈویژن بھر میں دو سو سے زائد سکیمیں التوا کا شکار ہوگئی ہیں۔
جبکہ ان میں سے اکثریت فنڈز کی بندش کے باعث ٹھیکیداروں نے کام ہی ادھورا چھوڑ دیا ہے جس سے ہونے والا کام بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگا ہے۔ جن سے نہ صرف سکیم کی لاگت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ فنڈز کی فراہمی کیلئے حکومت سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ جلد ہی تمام فنڈز ریلیز کر دیئے جائینگے تاکہ بروقت کام مکمل کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.