کوہاٹ ،انبار بانڈہ میں جائیداد کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ ،ایک ہی گھرانے کے تین افراد جاں بحق ہوگئے
ہفتہ 23 مارچ 2019 17:55
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق یہ المناک واقعہ ہفتہ کے روز دوپہر کے وقت قریبی علاقے انبار بانڈہ میں پیش آیا جہاں مخالف فریقین کے مابین جائیداد کے تنازعہ نے سنگین صورت اختیار کرلی اور نوبت فائرنگ تک جاپہنچی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھرانے کے تین افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک خاتون زخمی بھی ہوگء۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کا تنازعہ ہے جس نے ایک گھرانے کو اجاڑ دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی ڈویڑنل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ فوری طورپر جاں بحق افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے تاہم فوری طورپر کسی گرفتاری کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.