3سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 11سالہ سگا بھائی گرفتار
بچی کی ہلاکت ڈاکٹر کے غلط انجیکشن لگانے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ بدل دی گئی ہے، لواحقین
عثمان خادم کمبوہ اتوار 24 مارچ 2019 18:01
(جاری ہے)
لواحقین نے کہا ہے کہ ہم پر دباؤ ڈالنے کے لیے پولیس بچی کے 11سالہ بھائی کو بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں پکڑ کر لے گئی ہے جبکہ اس کی گرفتاری بھی درج نہیں کی گئی اور نہ ہی ڈی این اے کروایا جارہا ہے۔
لواحقین نے بتایا کہ ان پر بااثر لوگوں کی جانب سے دباؤ ڈالا جارہا ہے اور دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ جبکہ ان کا بچہ بے گناہ ہے انہوں نے کہا کہ 11سال کا بچہ کیسے زیادتی کر سکتا ہے اور وہ بھی اپنی بہن کے ساتھ۔ لواحقین نے کہا ہے کہ پولیس مجرمان کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور انہیں انصاف سے محروم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.