سکھر پولیس کا شاہ بیلو کچے میں جرائم پیشہ افراد اور منظم ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اتوار 24 مارچ 2019 21:35
(جاری ہے)
پولیس نے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے زیر استعمال (بوٹس) کشتیاں قبضے میں لینے کے بعد علاقے میں مزید پولیس پکٹس قائم کر دی ہے آپریشن کے حوالے سے ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کاکہنا تھا کہ سکھر پولیس کا شاہ بیلو کچے میں منظم ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن و مقابلے جاری ہیں۔
طویل مقابلہ کے بعد ایک ڈاکو ہلاک ہوا ہے۔پولیس کا ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ کئے گئے۔ڈاکوؤں کے زیراستعمال بوٹس بھی قبضے میں لے لی گئیں ہے۔ ڈاکوؤں کی موجودگی تک آپریشن جاری رہے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.