شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اورصوبوئی درالحکومت کی تما م تحصیلوں میں ہفتہ صفائی کو احسن انداز سے منایا گیا
شہر کی خالی جگہوں کی نشاندہی سے لیکر انسداد تجاوزات اور سرکار کی زمین واگزاری کے آپریشن میں واپس لی گئی ،زمین پر شجرکاری کو یقینی بنایا گیا
منگل 26 مارچ 2019 20:12
(جاری ہے)
ہفتہ صفائی جو کہ18مارچ سے 23مارچ تک منایا گیا ۔ اس کی تیاریوں کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تمام محکموں سے جامع پلان لیے اور اس بات کو یقینی بنایاگیا کہ لاہور میں کام کرنے والا ہر محکمہ ہفتہ صفائی میں بھرپور سرگرمیاں سرانجام دے۔
یہ سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہی تو تھی ہی لیکن سب سے احسن اقدام یہ اُٹھایا گیا کہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی اس مہم کا حصّہ بنایا گیا اور صفائی ستھرائی اور شجرکاری کے عمل میں اِن کو بھی شامل کیا گیا۔ہفتہ صفائی کا آغاز جی سی یونیورسٹی میں کیا گیا جس میں مشہور اوول گرائونڈ میں وزیر صوبائی قانون و لوکل گورنمنٹ راجہ بشارت نے پودا لگایا جس کے بعد جی سی یونیورسٹی سے لیکر نیلا گنبد تک واک کا اہتمام کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.