ٹیسٹ کے مقابلے میں ون ڈے کرکٹ کٹھن ہے:محمد عباس
سفید بال کی کرکٹ میں غلطی کی گنجائش بہت ہی کم ہوتی ہے :قومی فاسٹ بائولر
منگل 26 مارچ 2019 22:59
(جاری ہے)
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کیپ کے حصول کے بعد فاسٹ بائولر محمد عباس کو اعتراف کرنا پڑا کہ ون ڈے کرکٹ ٹیسٹ کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے کیونکہ سفید بال سے کھیلے جانے والے میچوں میں وکٹیں بالکل سیدھی اور سپاٹ ہوتی ہیں جن سے اپنی بائولنگ کو ہم آہنگ کرنا پڑتا ہے جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ بہتر وکٹیں اس بات کا حوصلہ دیتی ہیں کہ آگے گیندیں کی جائیں کیونکہ سوئنگ کا ساتھ بھی حاصل ہوتا ہے۔
م*اولین ون ڈے میں 44 رنز کے عوض ایک وکٹ لینے والے قومی پیسر کا کہنا تھا کہ ماحول کو جانچنے کے بعد خود کو اس سے ہم آہنگ کرنا اہم بات ہوتی ہے البتہ غلطی کا مارجن اتنا کم ہوتا ہے کہ فوری بائونڈری پڑ جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.