خانیوال،موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پیر 1 اپریل 2019 22:43

خانیوال ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2019ء) موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، 1 شخص جاں بحق ۔تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ 8کسی کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں گلزار ولد فضل کریم سکنہ عبدالحکیم کے شخص جابحق ہو گیا ۔