کبیروالا ،آٹھ کسی کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

پیر 1 اپریل 2019 22:50

عبدالحکیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2019ء) کبیروالا کے نواحی علاقہ آٹھ کسی کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک تصادم ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

واقعہ کے مطابق کبیروالا جھنگ روڈ کے نواحی علاقہ آٹھ کسی کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک تصادم مخالف سمت سے آنے والی کار موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار گلزار احمد ولد فضل کریم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔