میرپورخاص تیز ااور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے صبح سے واپڈ ا کا طویل ترین بریک ڈاؤن اور ایک مکان کی دیوار گرنے سے ایک بچہ ہلاک
پیر 15 اپریل 2019 23:13
(جاری ہے)
دوسری جانب ۔میرپورخاص میں تیز آندھیوں کی وجہ سے حیسکو افسران سے رابطہ کیا تو انہوںنے بتایا کہ تاریں گرنے کی وجہ سے ہمیں میرپورخاص شہر کی لائٹ بند کرنی پڑی جس کی وجہ سے ہم لوگ تاروں کی مرمت کاکام کررہے ہیں جیسے ہی مرمت مکمل ہوگئی شہر کی لائٹ بحال کی جائے گی۔
جبکہ میرپورخاص اور اس کے گرد نواح میں تیز اور طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں فصلوں اور زمینوں کو شدید نقصان پہنچا ، فصلوں کو نقصان کی وجہ سے آموں کی پیداوار میں کمی واقع ہوگی۔ جبکہ 2011کے طوفانی بارشوں کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑے آموں کے باغات جلنے کی وجہ سے لوگوں نے اپنے باغات ختم کردیے ہیں ۔ اب کچھ باغات موجود ہیں مگر اس سال اس تیز اور طوفانی ہواوں کی وجہ سے آموں کی پیداوار میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.