قصور تا گجومتہ اے سی بس سروس کا دوبارہ آغاز
جمعہ 19 اپریل 2019 15:55
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ سی کلاس بس اسٹینڈز میں شیڈز لگوانے کیلئے میونسپل کمیٹیز کے چیئر مین اور متعلقہ افسران سے فوری میٹنگ کرکے لائحہ عمل تیا رکیا جائے ،ڈی کلاس اڈوں میں سہولیات کی فراہمی اوور چارجنگ ، اوور لوڈنگ روکنے کیلئے چیکنگ کا نظام مزید موثر بنایا جائے ۔
ڈپٹی کمشنر نے الہ آباد میں ٹریفک مسائل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ اس پوائنٹ پر ٹرانسپورٹ کو ریگولیٹ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے بھتہ خوری کی شکایات پر قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ نیو بس اسٹینڈ چونیاں کو فنکشنل کرنے کیلئے جلد موثر لائحہ عمل مرتب کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.