حکومت پنجاب کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو مستحکم اور مظبوط ادارہ بنانے کی حکمت عملی
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی میں مزید بھرتیوں کی اجازت پہلے مرحلے میں ایک ہزار کے قریب ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل آسامیوں پر بھرتیاں کی جائے گی حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت بھرتیوں کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کی پالیسی تیار حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق اتھارٹی کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کا عمل جاری ہے‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جمعہ 19 اپریل 2019 23:34
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں ایک ہزار کے قریب ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل آسامیوں پر بھرتیاں کی جائے گی ۔
اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت بھرتیوں کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کی پالیسی تیارکر لی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیر صدارت نے تمام افسران کو ذمہ داریاں تفویض کر دیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے افسران کو بھرتیوں کے عمل کی تمام تیاری جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔کیپٹن (ر)محمد عثمان نے بتایا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق اتھارٹی کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔ تمام بھرتیاں 100فی صد میرٹ پر کی جائیں گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے تمام عمل پر ویجیلنس ونگ خصوصی نظر رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.