ڈی پی او ایبٹ آباد کا گرلز پرائمری سکول نمبر1 کریم پورہ کی دو ٹیچرز کا بچی پر تشدد کا نوٹس
کینٹ پولیس نے دونوں معلمات کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا
ہفتہ 20 اپریل 2019 00:15
(جاری ہے)
دو روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر 1 کریم پورہ کی دو ٹیچرز ایک معصوم بچی کو تشدد کا نشانہ بنا رہی تھیں۔
ڈی پی او عباس مجید خان مروت نے نوٹس لیتے ہوئے سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کی جس پر ایس ایچ او طاہر سلیم نے بچی کے والد محمد صدیق ولد الف دین سکنہ اپر کیہال کی درخواست پر علت 448 جرم 37-34 چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ تھانہ کینٹ مقدمہ درج کرتے ہوئے دونوں ملزمان ٹیچرز کی گرفتاری عمل میں لا کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.