دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال

ہفتہ اپریل 16:19

دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائیسندھ میں (تربیلاکے مقام پر) آمد 34300کیوسک اور اخرج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد86900 کیوسک اور اخراج86900کیوسک، جہلم، (منگلاکے مقام پر)آمد52800کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد29900 کیوسک اور اخراج 16000کیوسک ۔

(جاری ہے)

بیراج،جناح: آمد95900 کیوسک اور اخراج 90900کیوسک،چشمہ: آمد109600 کیوسک اوراخراج 106100کیوسک، تونسہ: آمد60600 کیوسک اور اخراج58400 کیوسک، پنجند: آمد18900 کیوسک، اور اخراج 10900کیوسک،گدو: آمد 49100کیوسک اور اخراج 49100 کیوسک، سکھر: آمد39600 کیوسک اور اخراج15200 کیوسککوٹری:آمد5000 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1418.91 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.495 ملین ایکڑ فٹ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1146.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.658 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ،ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 649.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.278 ملین ایکڑ فٹ،تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :