جیکب آباد، غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹور کے خلاف کریک ڈائون، 5 میڈیکل اسٹور سیل
منگل 23 اپریل 2019 18:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سٹی میں بغیر رجسٹرڈ 5 میڈیکل اسٹور سیل کیے گئے، اسسٹنٹ کمشنر ناصر عباسی،ڈرگ انسپیکٹر فیصل تنیو نے شہر کے مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے مار کر رکارڈ چیک کیا، سٹی کی آھوجہ کوثر،ماہ نور،سنگت،اور ایس کے ڈی میڈیکل اسٹوروں کو لائسنس نہ ہونے پر سیل کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اے پی پی کو بتایا کہ جیکب آباد ضلع میں 186میڈیکل اسٹور رجسٹرڈ ہیں، 125جیکب آباد،42 تحصیل ٹھل،14گڑھی خیرو میں ہیں،میڈیسن کی قیمتوں میں اضافہ، صفائی نہ ہونا اور بغیر لائنسس میڈیکل اسٹوروں کو سیل کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.