خاتون وکیل کی درخواست پر مقدمہ درج نہ کرنے پر وکلاء نے پھر سیشن کورٹ کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے
سائلین کو عدالتوں میں داخل ہونے سے روک دیا
منگل 23 اپریل 2019 21:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں کلثوم اسلم نامی ایڈووکیٹ کے بھائیوں پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج نہ کرنے پر خاتون کے ساتھی وکلاء نے پولیس کے خلاف احتجاجاً داخلی اور خارجی دروازوں کو سائلین اور قیدیوں کی گاڑیوں کے لیے بند کردیئے اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔
وکلاء کے دروازے بند ہونے سی. دور دراز سے آئے سائلین مایوس واپس لوٹ گے تاہم سینکڑوں کیسز کو بغیر کاروائی ملتوی کردیا گیا۔وکلاء کے مطالبات کو تھانہ نصیر آباد پولیس نے تسلیم کرتے ہوئے متعلقہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس کے بعد وکلاء نے دوپہر دو بجے کے بعد سیشن کورٹ کے دروازے کھول دیئے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.