فیصل آباد، سیکرٹری جنرل پاکستان ریسلنگ فیڈریشن چوہدری ارشد ستار کا نورپور میں عابد پہلوان کے ریسلنگ اکھاڑہ کا دورہ
منگل 23 اپریل 2019 22:31
(جاری ہے)
سیکرٹری فیصل آباد ریسلنگ ایسوسی ایشن عاطف نومی ملک اور دیگر آفیشلز بھی اس موقع پر موجود تھے سیکرٹری جنرل نے ریسلنگ کے کھلاڑیوں کا کھیل بھی دیکھا اور ان کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد میں ریسلنگ کے کھیل کے مزید فروغ کے لئے اقدامات جاری رکھے جائیں گے ۔
عابد پہلوان اور سیکرٹری فیصل آباد نے میٹ کی فراہمی پر سیکرٹری جنرل پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس اقدام سے ریسلنگ کے کھیل کو مزید تقویت ملے گی اور کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
-
8 لاکھ 50 ہزار بینظیر مزدور کارڈ نادرا سے جاری کروا رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہی: شرجیل میمن
-
تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
پاکستان خطے میں ہر طرح کی معاشی و اقتصادی سرگرمیوں میں دوسرے ملکوں سے مکمل تعاون کرےگا،عبدالعلیم خان
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ہوا‘رپورٹ
-
چوہدری پرویز الہی اور فیملی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانتیں خارج کروانے کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
-
فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.